فیصل آباد : لاوڈ سپیکر پر پابندی کے خلاف احتجاج کا مقدمہ درج

بدھ 25 مارچ 2015 10:52

فیصل آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 مارچ 2015 ء) : فیصل آباد میں گذشتہ روز لاؤڈ سپیکر پر پابندی کے خلاف ہونے والے احتجاج کا مقدمہ درج کر لیا گیا .

(جاری ہے)

مقدمہ تھانہ ریل بازار میں حامد رضا کے خلااف درج کیا گیا ، مقدمہ 6 دفعات پر مشتمل ہے جس میں 11 رہنماؤں کو نامزد کیا گیا ہے جبکہ گذشتہ روز بازاروں میں زبر دستی دکانیں بند کروانے پر بھی حامد رضا کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا.

متعلقہ عنوان :