کراچی : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے لیاری گینگ وار کے ایک ملزم کو سزا سنا دی

بدھ 25 مارچ 2015 10:44

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 مارچ 2015 ء) : کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے لیاری گینگ وار کے ملزم کو سزا سنا دی، تفصیلات کے مطابق لیاری گینگ وار کا ملزم ذوالفقار جلاؤ گھیراؤ اور بھتہ خوری جیسے جرائم میں ملوث ہے جس کے باعث عدالت نے مجرم کو 10 سال قید کی سزا سنائی ہے.

متعلقہ عنوان :