ننکاہ سے نئی منتخب ہونے والی ایم ا ین اے شذرا منصب کھرل نے حلف ٹھایا

منگل 24 مارچ 2015 23:30

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015ء)ننکاہ سے نئی منتخب ہونے والی ایم ا ین اے شذرا منصب کھرل نے حلف ٹھایا۔ سپیکر ایاز صادق نے ان سے حلف لیا۔ حلف میں ملک قوم اور پاکستان سے وفاداری کا حلف لیا۔

(جاری ہے)

حلف میں پاکستان کے آئین کے تحفظ رکھنے کا عہد لیا جاتا ہے شذرا منصب ننکانہ سے منتخب ہوئی ہیں انہوں نے پی ٹی آئی اور سابق آئی بی کے سربراہ اعجاز شاہ کو شکست دی ہے یہ سیٹ رائے مصب علی کھرل کی وفات سے خالی ہوگئی تھی۔