وزیر اعظم آئیں، ہمارے پاس بتانے کے لیے بہت کچھ ہے: خالد مقبول صدیقی

منگل 24 مارچ 2015 23:27

وزیر اعظم آئیں، ہمارے پاس  بتانے کے لیے بہت کچھ ہے: خالد مقبول صدیقی

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24مارچ۔2015ء) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماءخالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کی کل کراچی آمد پر متحدہ کے پاس وزیر اعظم کو بتانے کے لیے بہت کچھ ہے۔

(جاری ہے)

خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان کے صبح کراچی کے دورہ پر آنے کے موقع پر وہ وزیر اعظم سے ملاقات میں انہیں ان تمام باتوں کی تفصیلات سے آگاہ کریں گے۔

متعلقہ عنوان :