Live Updates

وزیراعلیٰ شہباز شریف کا گرجا چوک، ٹاؤن شپ میں چرچ پر فائرنگ کے واقعہ کا سخت نوٹس

منگل 24 مارچ 2015 23:19

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ٹاؤن شپ کے علاقے گرجا چوک میں چرچ پر فائرنگ کے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کرلی ہے اور واقعہ کی تحقیقات کی ہدایت کی ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے کہا کہ فائرنگ میں ملوث افراد کو گرفتار کرکے قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے اور زخمی ہونے والے راہ گیروں کو ہرممکن طبی سہولتیں فراہم کی جائیں۔

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :