جنوبی وزیرستان ،شکتوئی میں باردی سرنگ کا دھماکہ، ایف سی کا صوبیدار بیٹے سمیت جا ں بحق، تین افراد شدید زخمی

منگل 24 مارچ 2015 23:04

وانا(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015ء) جنوبی وزیرستان شکتوئی میں باردی سرنگ کا دھماکا ایف،سی کا صوبیدار بیٹے سمیت جاں بحق، تین افراد شدی زخمی۔

(جاری ہے)

سرکاری ذرئع کے مطابق منگل کے روز تحصیل لدھا کے علاقہ شکتوئی میں ایف،سی کاصوبدار اور اسکا جواسالہ بیٹا شکتوئی سے سراوغہ پرائیوٹ گاڑی میں جارہے تھے کہ بابڑہ کے مقام پر بارودی سرنگ کے دھماکے میں صوبیدرانورحمان محسوداور اسکا بیٹا حکیم اللہ موقع ہی پر جاں بحق جبکہ تین افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو رزمک کے راستے بنوں منتقل کر دیئے گئے ہیں۔