ژوب، نشے کا عادی 15سالہ لڑکا مقدار سے زیادہ ہروئن پینے سے جاں بحق

منگل 24 مارچ 2015 22:50

ژوب(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015ء)ایک سال سے نشے کی عادی 15سالہ لڑکا مقدار سے زیادہ ہروئن پینے سے جاں بحق تفصیلات کے مطابق محلہ ناصر آباد کے رہائشی عبدالغفور کا جواں سالہ بیٹا محمد ہاشم جو ایک سال سے نشے کا عادی تھا ایک وقت زیادہ ہروین پینے سے جاں بحق ہوگیا والدین نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اس لعت کے خلاف فوری کاروائی کی جائے تاکہ مزید لخت جگر چھین جانے سے بچ جائے ۔