ڈپٹی چیئر مین مو لا نا عبد الغفور حیدری نے سینیٹ مصروفیا ت کے باعثپارٹی ذمے داریاں مو لا نا محمد امجد خان کے سپرد کر دیں

منگل 24 مارچ 2015 22:47

کوئٹہ( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015ء ) جمعیت علماء اسلام کے مر کزی سیکر ٹری جنرل اور سینٹ کے ڈپٹی چیئر مین مو لا نا عبد الغفور حیدری نے سینیٹ مصروفیا ت کی وجہ سے پارٹی ذمے داریاں مو لا نا محمد امجد خان کے سپرد کر دی ہیں، مر کزی میڈیا سیل کے مطابق آج سے مو لا نا محمد امجد خان پارٹی کے قائم مقام سیکر ٹری جنرل ہوں گے ۔

متعلقہ عنوان :