اوستہ محمد میں سیاہ کاری کے الزام میں خاتون سمیت دو افرد قتل

منگل 24 مارچ 2015 21:59

کوئٹہ ( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015ء ) اوستہ محمد میں سیاہ کاری کے الزام میں خاتون سمیت دو افرد قتل ، تفصیلات کے مطابق اوستہ محمد میں گوٹ غریب آباد کے علاقے میں سیا ہ کاری کے الزام ، امیتار اور ساول نے زرینہ اور اس کے آشناشہراز کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا ۔

متعلقہ عنوان :