کراچی: ڈیڈلائن کے خاتمے کے بعد سابق صدر مشرف بنے رینجرز کی کاروائی کا پہلا نشانہ۔

منگل 24 مارچ 2015 21:54

کراچی: ڈیڈلائن کے خاتمے کے بعد سابق صدر مشرف بنے رینجرز کی کاروائی کا ..

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24مارچ۔2015ء) رینجرز کی جانب سے شہر میں بیرئیر اور رکاوٹیں ہٹانے کیلئے دی گئی 72 گھنٹے کی ڈیڈ لائن کے خاتمے کے بعد کاروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

رینجرز کی کاروائی کا سب سے پہلا نشانہ سابق صدر پریز مشرف بنے۔ جنرل کالوںی میں واقع سابق صدر کی رہائش گاہ کے باہر سیکورٹی کے غرض سے بیریئر لگائے گئے تھے۔ رینجرز حکام نے کاروائی کرتے ہوئے سابق صدر کی رہائش گاہ کے باہر سے تمام بیریئر اور رکاوٹیں ہٹا دی ہیں۔

متعلقہ عنوان :