ہارون آباد،فورٹ عباس روڈ پر ٹر یفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق ، خاتون زخمی

منگل 24 مارچ 2015 17:08

ہارون آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مارچ۔2015ء) فورٹ عباس روڈ پر ٹر یفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق ، خاتون زخمی،لاش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطا بق 25منگل کو والی جھال کے قر یب موٹر سائیکل اور ڈالے میں تصادم ایک پندرہ سالہ نوجوان جاں بحق ایک عورت شدید زخمی تشویشناک حالت میں ٹی ایچ کیو داخل۔

متعلقہ عنوان :