اسلام آباد: وزیر اعظم کی زیر صدارت پارلیمانی رہنماوَں کا اجلاس جاری۔

منگل 24 مارچ 2015 16:36

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23مارچ۔2015ء) ‬‎وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت مختلف پارلیمانی جماعتوں کےرہنماوَں کا اجلاس وزیر اعظم ہاوَس میں جاری ہے۔

(جاری ہے)

اجلاس میں فارق ستار، رشید گوڈیل، خالد مقبول صدیقی، مشاہد حسین سید، پرویز رشید سمیت دیگر کئی رہنماء شریک ہیں۔ وزیر اعظم کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ(ن) کی حکومت کے درمیان جوڈیشل کمیشن کے معاملے پر طے پانے والے معاہدے پر اجلاس میں شریک رہنماوَ ں کو اعتماد میں لیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :