امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی کا دورہ شکرپڑیاں،چیڑ کا پودا لگایا

منگل 24 مارچ 2015 13:12

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مارچ۔2015ء) امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی نے شکرپڑیاں کا دورہ کیا اور چیڑ کا پوا لگایا ۔منگل کے روز امیر شیخ تمیم بن حمالثانی دورہ پاکستان مکمل کرنے کے بعد روانگی سے قبل شکرپڑیاں کا دورہ کیا جہاں پر انہوں نے چیڑا کا پوا لگایا ۔

(جاری ہے)

اس موقع پروزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی ،سی ڈی اے حکام بھی موجود تھے ۔امیر قطر شکرپڑیاں کا دورہ مکمل کرنے کے بعد اپنے ملک روانہ ہوگئے

متعلقہ عنوان :