لاہور : وزیر اعلی پنجاب نے فیصل آباد میں زبر دستی کاروبار بند کروانے کا نوٹس لے لیا

منگل 24 مارچ 2015 12:56

لاہور : وزیر اعلی پنجاب نے فیصل آباد میں زبر دستی کاروبار بند کروانے ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015 ء) : وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے فیصل آباد میں زبر دستی کاروبار بند کروانے کا نوٹس لے لیا.

(جاری ہے)

وزیر اعلیٰ پنجاب نے ہدایات کیں کہ تاجر برادری کو ہر ممکنہ تحفظ فراہم کیا جائے اور ایسا کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے کیونکہ کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دے سکتے.