چمن : پولیس کی کاروائی، 7 مشکوک افراد گرفتار

منگل 24 مارچ 2015 11:17

چمن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015 ء) : روحانی میں پولیس نے کاروائی کے دوران 7 مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد کے قبضے سے 7 لاکھ بھارتی کرنسی بھی بر آمد ہوئی ہے جبکہ ان میں سے 6 افراد کا تعلق بلوچستان سے ہے. تاہم پولیس نے مشکوک افراد اور بھارتی کرنسی کو قبضے میں لے کر مزید تفتیش شروع کر دی ہے.

متعلقہ عنوان :