کراچی،ٹرین کی زد میںآ کر ایک شخص ہلاک، ڈکیتی مزاحمت پر خاتون زخمی

منگل 24 مارچ 2015 10:59

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مارچ۔2015ء ) کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں ڈکیتی مزاحمت پر خاتون زخمی جبکہ ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

(جاری ہے)

ریسکیو زرائع کے مطابق ملیر 15 میں ریلوے پھاٹک کے قریب ایک شخص ریل کی پٹری کو عبور کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق لیاقت میں غریب آباد کیقریب نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان نے 50 سالہ رئیسہ بیگم کو اسلحے کے زور پر لوٹناچاہا اور مزاحمت پر فائرنگ کردی جس سے خاتون زخمی ہوگئیں جنہیں عباسی شہید ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :