کراچی: گورنر ہاوَس سندھ میں سول ایوارڈ کی تقسیم کی تقریب۔

پیر 23 مارچ 2015 20:25

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23مارچ۔2015ء) ‬‎گورنر ہاوَس سندھ میں یوم پاکستان کے موقع پر سول ایوارڈ کی تقریب کا انعقاد ہوا۔ تقریب میں گورنر سندھ عشرت العباد، سپیکر سندھ اسمبلی شہلاء رضا سمیت دیگر کئی شخصیات کی جانب سے شرکت کی گئی۔

(جاری ہے)

مختلف شعبوں ٘میں اعلی نمایاں خدمات انجام دینے والی 27 شخصیات کو اعزاضات سے نوازا گیا۔ 5 شخصیات کو ستارہ امتیاز، 10 کو تمغہ امتیاز جبکہ 12 شخصیات کو صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارگردگی سے نوازا گیا۔

متعلقہ عنوان :