کراچی: گورنر سندھ عشرت العباد کی کور کمانڈر کراچی نوید مختار سے ملاقات۔

پیر 23 مارچ 2015 20:19

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23مارچ۔2015ء) ‬‎گورنر سندھ عشرت العباد کی جانب سے کور کمانڈر کراچی سے ملاقات کی گئی۔ ملاقات میں کراچی میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن اور دیگر کئی امور زیر بحث آئے۔

(جاری ہے)

گورنر سندھ کی جانب سے کور کمانڈر کو یوم پاکستان کی مبارک باد دی گئی اور فوج کے شانہ بشانہ چلنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔