ایس ایس پی میرپورخاص بخاری ٹاؤن کے پلاٹوں پر فوری قبضہ ختم کروائیں،سنی تحریک
پیر 23 مارچ 2015 17:18
میرپورخاص ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2015ء) ایس ایس پی میرپورخاص بخاری ٹاؤن کے پلاٹوں پر فوری قبضہ ختم کروائیں اور میرپورخاص کو مذہبی فساد سے بچائیں۔
(جاری ہے)
یہ چارو پلاٹ اسکول کے ہیں جس پر کالعدم تنظیموں کے کارکنان پلاٹوں پر قبضہ کر رہے ہیں جس کے حوالے سے پاکستان سنی تحریک نے درخواست ایس ایچ او سیٹلائٹ ٹاؤن،ایس ایچ او محمودآباد اور ایس ایس پی میرپورخاص کو دی تھی پر اس کے باوجود اس پلاٹوں پر تعمیراتی کام جاری ہے اگر ان پلاٹوں پر قبضہ فوری طور پر ختم نہ کرایا گیا تو پاکستان سنی تحریک،تنظیمات اہلسنت اور اہل محلہ کے ساتھ مل کر بھر پور احتجاج کرینگے۔
جس کی تمام تر ذمہ دار میرپورخاص انتظامیہ ہوگی۔ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ وزیر اعلیٰ، گورنر سندھ ،ڈی جی رینجرز،آئی جی سندھ فوری طور پر اس قبضہ کا نوٹس لے اور میرپورخاص کو مذہبی فسادات سے بچایئں۔اس موقع پر ضلعی رابطہ کمیٹی کے رکن ساجد قادری اور علی عبداللہ قادری بھی موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.