سیلز ٹیکس عدم ادائیگی پر سندھ میں2کمپنیوں کو خدمات کی ادائیگی سے روک دیا گیا
پیر 23 مارچ 2015 16:28
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2015ء) سندھ ریونیو بورڈ(ایس آربی)نے بھی سیلزٹیکس کی عدم ادائیگیوں پر کارروائی کا آغازکردیا ہے اوربورڈ کی جانب سے 2 کسٹمز کلیئرنگ ایجنٹس کی سیلزٹیکس رجسٹریشن معطل کرتے ہوئے انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے واجبات اور ماہانہ سیلز ٹیکس گوشوارے 25مارچ 2015 تک داخل کرا دیں بصوررت دیگر ان کے خلاف قانونی کارروائی کے احکام جاری کردیے جائیں گے۔
ذرائع نے بتایا کہ سندھ ریونیو بورڈ نے اکرام ایسوسی ایٹ (سیلز ٹیکس رجسٹریشن نمبر 3212174)اور این آر انٹرپرائزیزکی رجسٹریشن معطل کرتے ہوئے انہیں کسٹمزکی کلیئرنگ کی خدمات فراہم کرنے سے روک دیا ہے، سندھ ریونیوبورڈ کی جانب سے مذکورہ اقدام سندھ سیلز ٹیکس سروس مجریہ 2010 اور سندھ سیلز ٹیکس سروس رولز مجریہ 2011 کے تحت حاصل اختیارات کے تحت اٹھایا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.