دیبا کار بیند جی ” ڈیٹکوپائیو مکیس پاکشی کا سیکونل بنانے کے خواہاں

پیر 23 مارچ 2015 13:55

دیبا کار بیند جی ” ڈیٹکوپائیو مکیس پاکشی کا سیکونل بنانے کے خواہاں

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2015ء) بالی وڈ فلم ڈائریکڑ دیبا کار بیند جی ڈیٹکٹو پائیو مکیش پاکشی کا سیکونل بنانے کے خواہاں ہیں ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہ اکہ میں ڈیٹکٹو پائیو مکیش پاکشی بنانے یں دلچسپی رکھتا ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ میری ایک فلم اگر کامیاب ہو جائے تو میری خواہش ہوتی ہے اس کا سیکونل ضرور بناؤں ۔ انہوں نے کہا کہفلم ڈیٹکٹو پائیو مکیش پاکشی سیکونل حقیقی فلم سے کافی منفرد ہو گا ۔