مانسہرہ : جیپ دریائے کنہار میں گر گئی، 4 افراد زخمی

پیر 23 مارچ 2015 13:51

مانسہرہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 23 مارچ 2015 ء) : مانسہرہ میں گرلاٹ کے مقام پر تیز رفتار جیپ دریائے کنہار میں جا گری جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہو گئے . پولیس کا کہنا تھا کہ زخمیوں کو نہر سے نکال کر ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے.

متعلقہ عنوان :