یوم پاکستان،سرینا چوک پر بزرگ شہری اور ٹریفک پولیس اہلکار کے بھنگڑے نے دل موہ لیے

پیر 23 مارچ 2015 13:21

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2015ء ) یوم پاکستان کے موقع پرسڑکیں بند اور عام تعطیل ہونے کے باعث ٹریفک نہ ہونے کی وجہ سے ٹریفک پولیس ریلیکس ہو کر عام شہریوں کے ساتھ سرینا چوک میں ملکی ہوابازوں کی شاندار پرفارمنس دیکھتے رہے،سرینا چوک پر ایک بزرگ شہری اور ٹریفک پولیس اہلکار کے بھنگڑے نے دل موہ لیے۔