یوم پاکستان، پاک فو ج کے حق میں خواتین اور مردوں کی نعرے با زی

پیر 23 مارچ 2015 13:21

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2015ء ) یوم پاکستان کے موقع پرسیکورٹی اداروں نے شہرکے مختلف سڑکیں بند کر دی تھیں،تاہم شہر کی گرین بیلٹس پر شہریوں نے ٹولیوں کی صورت میں جمع ہو کر پاک فضائیہ کے جانباز پائلٹس کی شاندار پرفارمنس سے نہ صرف لطف اٹھایا بلکہ اس موقع پر پاک فو ج کے حق میں خواتین اور مردوں نے نعرے بھی لگائے ہیں۔

(جاری ہے)

راول ڈیم چوک میں موجود سینکڑوں شہریوں نے ایف سولہ اور جے ایف تھنڈر کی شاندار کارگردگی سے لطف اٹھایا۔

متعلقہ عنوان :