گھی اور آئل کی قیمتوں پندرہ روپے فی کلو کمی کا اعلان صرف اعلان تک ہی محدود
پیر 23 مارچ 2015 13:14
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2015ء ) وزیر اعلی پنجاب میاں شہبازشریف کی طرف سے گھی اور آئل کی قیمتوں پندرہ روپے فی کلو کمی کا اعلان صرف اعلان تک ہی محدود ہے ضلعی انتظامیہ ذخیرہ اندوزوں کے سامنے بے بس،گھی اورآئل کی قیمتوں میں صرف 5سے 6روپے فی کلو گرام صرف کم ہوسکی۔بازار میں اشیاء خورد ونوش مہنگے داموں فروخت ہو رہی ہیں جبکہ حکومتی کنٹرول نہ ہونیکی وجہ سے پرائس کنٹرول مجسٹریٹ خانہ پری کرنے کے لئے چھوٹے دکانداروں کے چالانوں میں مصروف ہیں جبکہ ذخیرہ اندوزوں کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے ، اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔
23مارچ۔2015ء کے مختلف مارکیٹوں ن اور بازاروں کے سروے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ضلعی انتظامیہ وزیر اعلی پنجاب میاں شہبازشریف کی طرف سے گھی اور آئل کی قیمتوں پندرہ روپے فی کلو کمی کا اعلان پر عمل کرانے میں بری طرح ناکام ہوگئی ہے ،گزشتہ دوہفتے قبل مارکیٹوں اور بازاروں میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کر دہ ریٹ لیسٹ کے مطابق کے گھی اورآئل کی قیمتوں صرف 5سے 6روپے فی کلو گرام ہی کم ہوسکی ہے جبکہ اس سلسلہ صوبائی نائب صدر پاکستان تحریک انصاف ( ویلفیئر ) شہزاد یونس شیخ نے بتایا حکمرانوں اقتدار کے نشے میں بدمست ہو کر آئے روز اشیائے خور د ونوش سمیت گیس اور بجلی کی قیمتوں میں دھڑا دھڑ اضافہ کرنے میں مصروف ہیں ۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی
-
ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں
-
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5فیصد اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
-
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.