اداکارہ سنی لیونی کی فلم ”ایک پہلی لیلا “10اپریل کو ریلیز کی جائے گی
پیر 23 مارچ 2015 11:19
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2015ء) بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی کی فلم ”ایک پہلی لیلا“ 10اپریل کو ریلیز کی جائے گی- اس سے قبل فلم کے دو گیت، دیسی لک اور تیرے بن، جاری کئے جا چکے ہیں جنہیں بہت پسند کیا جارہا ہے۔
(جاری ہے)
اس گانے کا نام ہے سییاں سپر اسٹار جس میں سنی لیونی ایک الگ ہی انداز میں نظر آرہی ہیں۔ گانے کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں پہلی بار سنی بھارتی فلم انڈسٹری کی جانی مانی کوریوگرافر سروج خان کی اسٹییپس پر تھرکتی نظر آئیں گی۔اس گانے کے گلوکار تلسی کمار ہیں جبکہ بول کمار نے ترتیب دیئے ہیں۔ بوبی خان کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ایک پہلی لیلا رواں سال 10 اپریل کو ریلیز کی جائے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.