گلوکارہ شبنم مجید کو 2ڈاکوں نے لوٹ لیا‘ ڈاکو نقدی ‘موبائل اور زیوارت لوٹ کر فرار ہونے میں کا میاب

اتوار 22 مارچ 2015 23:26

گلوکارہ شبنم مجید کو 2ڈاکوں نے لوٹ لیا‘ ڈاکو نقدی ‘موبائل اور زیوارت ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 مارچ۔2015ء) گلوکارہ شبنم مجید کو 2ڈاکوں نے لوٹ لیا‘ ڈاکو نقدی ‘موبائل اور زیوارت لوٹ کر فرار ہونے میں کا میاب جبکہ پو لیس نے ڈاکوں کی تلاش شروع کردی ہے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ اتوار کے روز گلوکارہ شبنم مجید اپنے گھر علامہ اقبال ٹاؤن جا رہی تھیں کہ انکو نامعلوم ڈاکوں نے روک لیا اور ان سے 1لاکھ روپے کا موبائل فون اور5تولے سے زائد سونا اور نقدی بھی لوٹ کر فرار ہونے میں کا میاب ہوگئے جبکہ پو لیس نے شبنم مجید کی درخواست کر ڈاکوں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔