بھارت سے سیمی فائنل، وہاب ریاض کا شین واٹسن کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

اتوار 22 مارچ 2015 19:26

بھارت سے سیمی فائنل، وہاب ریاض کا شین واٹسن کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

سڈنی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار22مارچ ۔2015ء ) کوارٹر فائنل میں اپنی گیندوں پر نچانے کے بعد فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے بھارت کے خلاف سیمی فائنل مقابلے کے لیے کینگرو آل راؤنڈ شین واٹسن کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے ٹویٹر پیغام میں وہاب ریاض نے شین واٹسن کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’’ کوارٹر فائنل میں آ پ کے ساتھ مقابلے کا مزہ آیا اور آپ نے اچھی بیٹنگ کی،امید ہے کہ سیمی فائنل میں بھی آپکی جانب سے عمدہ کھیل کامظاہرہ کیا جائے گا ‘‘۔

متعلقہ عنوان :