دہشت گردی اور کرپشن نے قائد اعظم کے پاکستان کا حلیہ بگاڑ دیا‘پاکستان جن مزدوروں ، کسانوں کے لیے بنا وہ احتجاج اور خود کشیاں کررہے ہیں ، میڈیا اور نوجوان امید بنیں،ناانصافی نے غربت ، غربت نے دہشتگردی کو جنم دیا لٹنے والے لوٹنے والوں کی طرح اکٹھے ہوں ،پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کایوم پاکستان کے موقع پر پیغام
اتوار 22 مارچ 2015 18:59
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 مارچ۔2015ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے 23مارچ یوم پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ دہشتگردی اور کرپشن نے قائد اعظم کے پاکستان کا حلیہ بگاڑ دیا ، پاکستان جن مزدوروں ، کسانوں ، ہاریوں ، کلرکوں ، دوکانداروں کے لیے بنا وہ فاقوں سے تنگ آکر احتجاج اور خود کشیا ں کررہے ہیں ۔
ناانصافی نے غربت اور غربت نے دہشتگردی کو جنم دیا ،65سالوں کی کوتاہیاں ، نا اہلی، کرپشن ،بد انتظامی اور قومی قیادت کا مجرمانہ کردار ایک طرف مگر گزشتہ چند ماہ اور چند ہفتوں کی کہانیاں ایک طرف ہیں ۔انہوں نے کہا کہ نام نہاد قومی قیادت جو تیس تیس سال سے اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھی ہوئی ہے وہ بتائے کہ اس نے آئندہ نسلوں کے لیے کس قسم کی سیاسی ، سماجی ،معاشی اور جمہوری اخلاقیات قائم کی؟۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.