سعودی عرب اور امریکہ سمیت پانچ بڑے ملکوں میں 58لاکھ سے زائد پاکستانی قانونی طور پر مقیم ہیں،وزارت خارجہ

اتوار 22 مارچ 2015 18:49

سعودی عرب اور امریکہ سمیت پانچ بڑے ملکوں میں 58لاکھ سے زائد پاکستانی ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 مارچ۔2015ء) سعودی عرب اور امریکہ سمیت پانچ بڑے ملکوں میں 58لاکھ سے زائد پاکستانی قانونی طور پر مقیم ہیں۔

(جاری ہے)

وزارت خارجہ کی دستاویزات کے مطابق سعودی عرب میں 19لاکھ سے زائد پاکستانی قانونی طور پر مقیم ہیں جو سالانہ خطیر زرمبادلہ وطن کو بھجواتے ہیں، برطانیہ میں15لاکھ10ہزار836، متحدہ عرب امارات میں 12لاکھ، امریکہ 9لاکھ جبکہ کینیڈا میں 3لاکھ پاکستانی قانونی طور پر مقیم ہیں۔

متعلقہ عنوان :