حکومت کاپاک چین اقتصادی راہداری توانائی منصوبوں کیلئے22 ماہ کی انوائسنگ کے برابر ریوالونگ اکاؤنٹس قائم کرنے کا فیصلہ
کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹس کو فیول کی عدم سپلائی پر طے شدہ ٹیرف کے ریٹرن آف ایکویٹی کے 20 فیصد کے برابر کپیسٹی پیمنٹ ادا کی جائیگی
اتوار 22 مارچ 2015 17:39
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22مارچ۔2015ء) وفاقی حکومت نے چائنا پاکستان اقتصادی راہداری پاور پروجیکٹس کے لیے 22 ماہ کی انوائسنگ کے برابر ریوالونگ اکاؤنٹس قائم کرنے اور کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹس کو فیول کی عدم سپلائی پر طے شدہ ٹیرف کے ریٹرن آف ایکویٹی کے 20 فیصد کے برابر کپیسٹی پیمنٹ ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے اپنے حالیہ اجلاس میں کوئلے سے چلنے والے پاور پراجیکٹس کے لیے وزارت پانی و بجلی کی جانب سے بھجوائی جانے والی سمری کی منظوری کے تحت کیا ہے۔
ای سی سی سے منظور ہونے والی وزارت پانی و بجلی کی سمری کے مطابق چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور پروجیکٹ کے لیے 22ماہ کی انوائسنگ کے برابر کھولے جانے والے ریوالونگ اکاؤنٹس کے لیے گارنٹی وزارت خزانہ فراہم کرے گی اور اگر بجلی کے خریدار کی جانب سے ادائیگیاں نہیں کی جاتیں تو اس صورت میں وزارت خزانہ کی گارنٹی ہوگی کہ ریوالونگ اکاؤنٹ کے ذریعے ادائیگیاں ہوں گی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات، ادارے کی سالانہ رپورٹ پیش کی
-
موسمی صورتحال کے پیش نظر ملکی غیر ملکی فضائی آپریشن متاثر ، مسافروں کا تحفظ ہماری ترجیح ہے، ترجمان پی آئی اے
-
اسپیکر نے معطل ارکان کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے، شیرافضل مروت
-
وزیردفاع ودفاعی پیداوارسے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل کی ملاقات
-
حکومت اپنی مدت پورے کرے گی ، ہم اس کے ساتھ ہیں ،قمرالزمان کائرہ
-
قومی اسمبلی کے سپیکر و ڈپٹی سپیکر کی کراچی میں غیر ملکیوں پر خودکش حملے کی مذمت
-
نرسنگ کے شعبہ کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،معیار کو بہتر بنانے کیلئے جدید تربیت کو ترجیح دی جائیگی‘خواجہ سلمان رفیق
-
واپڈا نے منگلا بحالی اور اپ گریڈیشن منصوبے کے ایک اور پیکیج کے لئے کنٹریکٹ ایوارڈ کردیا
-
ریلویز میں جدید ٹیکنالوجی پر مبنی فیول مینیجمنٹ سسٹم کا آغاز ہو گیا
-
محمدنواز شریف کے سمدھی ڈاکٹر مرزا آصف بیگ انتقال کر گئے،مرحوم سپرد خاک
-
وزیر دفاع و دفاعی پیداوار سے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ سندھ نےآئی جی سے مانسہرہ کالونی میں دھماکے کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.