ڈیرہ بگٹی‘ ایف سی کا سرچ آپریشن‘ 10 مشتبہ افراد گرفتارن

اتوار 22 مارچ 2015 17:36

جعفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22مارچ۔2015ء) ڈیرہ بگٹی کے علاقے پٹ فیڈر میں ایف سی نے سرچ آپریشن کر کے 10 مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف سی کے دستوں نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے پٹ فیڈر اتوار کے روز سرچ آپریشن کیا اور 10 افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا

متعلقہ عنوان :