پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن 24مارچ سے نصابی کتب کی تقسیم کاا ٓغاز کرے گی
4ہزار پارٹنر سکولوں میں 6ملین نصابی کتب تقسیم کی جائیں گی
اتوار 22 مارچ 2015 17:34
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22مارچ۔2015ء) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کل 24مارچ سے پارٹنر سکولوں میں نصابی کتب کی تقسیم کا باقاعدہ آغاز کرے گی۔ اس مقصد کے لیے لاہور سمیت 20مختلف اضلاع میں ڈسٹربیوشن پوائنٹس قائم کردئیے گئے ہیں۔ اس دوران 36اضلاع کے 4ہزار پارٹنر سکولوں کے 16لاکھ طالب علموں میں 6ملین نصابی کتب تقسیم کی جائیں گی۔
(جاری ہے)
اس حوالے سے ڈائریکٹر فنانس کی قیادت میں بکس ڈسٹری بیوشن کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔ تقسیم کتب مہم کا آغاز کل24مارچ سے پسرورضلع سیالکوٹ سے ہوگا۔ واضح رہے کہ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن اپنا پارٹنر سکولوں کے طالب علموں کی ماہانہ فیس کے علاوہ نصابی کتب بھی مفت مہیا کرتی ہے تاکہ یہ طالب علم تعلیمی اخراجات سے بے نیاز ہو کر تعلیم جاری رکھ سکیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.