سینٹ کا اجلاس 6 اپریل کو بلانے کی سمری بھجوا دی گئی

اتوار 22 مارچ 2015 17:26

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22مارچ۔2015ء) ایوان بالا ( سینٹ ) کا اجلاس 6 اپریل کو بلانے کی سمری بھجوا دی گئی ۔ اجلاس میں کئی اہم معاملات پر مجوزہ بلوں پر بحث اور دفیگر امور زیر بحث آئیں گے ۔

(جاری ہے)

نئے پارلیمانی سال کے لئے ایوان بالا کے اجلاس بارے حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق رائے ہو گیا ہے جس پر سینٹ کا اجلاس طلب کئے جانے کئے جانے کے لئے سمری وزیر اعظم کو ارسال کی گئی ہے ۔