ملک میں روئی کی آمد بڑھ گئی، گزشتہ سیزن کے مقابلے میں حجم 14 لاکھ بیلز زائد رہا
اتوار 22 مارچ 2015 16:03
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22مارچ۔2015ء) ملک میں روئی کی آمد بڑھ گئی گزشتہ سیزن کے اِسی عرصے کے مقابلے میں حجم 14لاکھ بیلز زائد رہا۔پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق ملک میں روئی کی آمد 1کروڑ 47لاکھ بیلز رہی۔
(جاری ہے)
گزشتہ مالی سال کے اِسی سیزن میں پیداوار ایک کروڑ 33لاکھ بیلز تھی۔ ٹیکسٹائل ملوں نے ایک کروڑ 35لاکھ بیلز خریدی۔ اِس عرصے میں 4لاکھ 73ہزار بیلز دیگر ممالک برآمد کی گئی۔ ملک میں اس وقت 112 جننگ فیکٹریاں کام کر رہی ہیں۔
مزید تجارتی خبریں
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.