ٹی ڈی اے پی نے تجارتی نمائش ’چائنہ یوریشیا ایکسپو ارمچی چائنہ‘ کیلئے درخواستیں طلب کرلیں
تاجر ، برآمد کنندگان ٹیکسٹائل، مشینری، گارمنٹس، لیدر، ماربل ، چاول ودیگر مصنوعات نمائش میں پیش کرسکیں گے
اتوار 22 مارچ 2015 16:02
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22مارچ۔2015ء) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان نے چین میں ہونیوالی تجارتی نمائش ’چائنہ یوریشیا ایکسپو ارمچی چائنہ‘ کیلئے درخواستیں طلب کرلی ہیں ۔ٹی ڈی اے پی کے مطابق پانچویں چائنہ یوریشیا ایکسپو ارمکی چائنہ 2تا 7ستمبر 2015ء میں ہو گی۔
(جاری ہے)
نمائش میں پاکستانی تاجر اور برآمدکنندگان ٹیکسٹائل، گارمنٹس، مشینری اور آلات، جیمز اور جیولری، دستکاریاں، پیتل کی مصنوعات، ماربل، کھیلوں کا سامان، لیدر اور لیدر سے بنی مصنوعات، چاول، کھالیں، کارپٹس اور کیمیکل مصنوعات نمائش میں پیش کر سکیں گے۔ نمائش میں شرکت کے خواہشمند 30مارچ 2015ء تک درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں۔
مزید تجارتی خبریں
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.