راجن پور میں صحت مند بیلوں کے درمیان دوڑ کا مقابلہن
اتوار 22 مارچ 2015 11:41
راجن پور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22مارچ۔2015ء )راجن پور میں صحت مند بیلوں کے درمیان دوڑ کا مقابلہ ہوا ، ملنگا نامی بیل نے پرواز کو ہرا کر میدان جیت لیا۔قصبہ شکار پور میں پنجاب بھر کے مختلف حصوں سے لائے گئے مختلف نسلوں کے صحت مند بیلوں کے درمیان دوڑ کا مقابلہ ہوا،جس میں 25 جوڑوں پر مشتمل 50 بیلوں نے حصہ لیا۔
(جاری ہے)
دوڑ مقابلہ جوڑیوں کی شکل میں ہوا۔بیل دوڑ میں سنگھارا ، پرواز ، پروانہ ، ملنگا اور طوفان نے مقابلہ جیتنے کے لیے خوب زور لگایا۔پرواز اور ملنگا نامی بیل فائنل میں پہنچنے کے بعد ملنگا ایسا دوڑا کے کہ پرواز نامی بیل کو منہ کی کھانی پڑی اور ملنگا نے میلہ لوٹ لیا۔ جیتنے کی خوشی میں شائقین نے ڈھول اور بین کی آواز پر رقص اور بھنگڑا ڈال کر اپنی خوشی کا اظہار کیا۔
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.