حکومت بلوچستان محکمہ صحت کے ایک اعلامیہ

ہفتہ 21 مارچ 2015 23:39

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21مارچ۔2015ء ) حکومت بلوچستان محکمہ صحت کے ایک اعلامیہ کے مطابق کڈنی سینٹر سمنگلی روڈ کا نام بلوچستان انسٹی ٹیوٹ آف نیفرولوجی رکھ دیا گیا ہے۔ اس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :