پولیس نے بلدیہ ٹاؤن میں کارروائی کرکے اے ایس آئی علی احمدکے قتل میں ملوث2 ملزمان کو گرفتار کرلیا

ہفتہ 21 مارچ 2015 23:35

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21مارچ۔2015ء) پولیس نے کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں کارروائی کرکے اے ایس آئی علی احمدکے قتل میں ملوث2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

اس ضمن میں ایس پی بلدیہ اعجاز ہاشمی نے بتایا کہ گرفتار ملزمان ہفتہ کی صبح اے ایس آئی علی احمد کو قتل کرنے میں ملوث ہیں جبکہ گرفتار ملزمان میں مقتول کی بیوی بھی شامل ہے۔ ایس پی اعجازہاشمی کے مطابق دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :