قوام متحدہ میں پاکستانی مشن نے وفاقی وزیر دفاعی پیداوار و سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کو ماموں بنا کر پریس کانفرنس کر ڈالی
خبر پہلے ہی میڈیا کو جاری کر دی
ہفتہ 21 مارچ 2015 22:34
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21مارچ۔2015ء) اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن نے وفاقی وزیر دفاعی پیداوار و سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کو ماموں بنا کر پریس کانفرنس کر ڈالی جبکہ خبر پہلے ہی میڈیا کو جاری کر دی ۔ جمعہ کی سہہ پہر کو نیویارک کے قومی اور مقامی پاکستانی امریکن میڈیا کو مشن کے پریس منسٹر مسعود انور نے ذاتی طور پر اہم طور پر اہم ہنگامی پریس کانفرنس کے لئے بلایا ۔
شدید ترین بر فانی طوفان کے باوجود مختصر نوٹس پر صحافی وقت مقررہ پر پہنچ گئے جس سے وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر اور وائس چیف آف نیول سٹاف نے پاکستانی سمندری حدود کے بارے میں تفصیلات بتائیں ۔ پاکستانی مشن کے سٹاف نے وفاقی وزیر دفاعی پیداوار اور سائنس اینڈ ٹیکنالوجی رانا تنویر کو یہ تاثر دیا کہ وہ ہی یہ بریکنگ نیوز میڈیا کو دے کر کریڈٹ لیں جو خصوصی طور پر اسی مقصد کے لئے ایک دن قبل نیویارک پہنچے تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.