قوم دہشتگردی کے خاتمے کیلئے قومی اداروں سے تعاون کرے ،عرفان صدیقی

صوبائی حکومتیں قومی لائحہ عمل پرعملدرآمد میں تعاون کررہی ہیں ،انٹرویو

ہفتہ 21 مارچ 2015 22:19

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21مارچ۔2015ء) وزیراعظم کے معاون خصوصی عرفان صدیقی نے قوم پر زور دیاہے کہ وہ ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کے لئے پاک فوج اور دوسرے قومی اداروں سے تعاون کرے۔

(جاری ہے)

انہوں نے ایک انٹرویو میں کہاکہ صوبائی حکومتیں قومی لائحہ عمل پر عملدرآمد میں تعاون کررہی ہیں۔انہوں نے کراچی میں دہشتگردی کے خلاف قانون نافذکرنے والے اداروں کی کارگردگی کی تعریف کی۔

متعلقہ عنوان :