گورنر محمد خان اچکزئی23مارچ کو اعلیٰ شخصیات کو ایوارڈ دینگے

ہفتہ 21 مارچ 2015 21:12

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21مارچ۔2015ء ) گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی 23مارچ بروز پیر کو گورنر ہاوس میں ساڑے بارہ بجے اعلیٰ شخصیات کو ایوارڈ دینگے۔ اس سلسلے میں دعوت نامے جاری کردئیے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :