ڈپٹی کمشنر/ڈسٹرکٹ کلیکٹر ہرنائی کے اعلامیہ

ہفتہ 21 مارچ 2015 21:09

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21مارچ۔2015ء )ڈپٹی کمشنر/ڈسٹرکٹ کلیکٹر ہرنائی کے اعلامیہ کے مطابق حسن خان ولد برکت خان قوم ترین سکنہ محلہ غریب آباد تحصیل وڈسٹرکٹ ہرنائی کا لوکل سرٹیفکیٹ ان کی اپنی درخواست پر منسوخ کردیا گیاہے۔