پی ٹی وی یوم پاکستان کی مناسبت سے خصوصی نشریات پیش کریگا

ہفتہ 21 مارچ 2015 21:09

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21مارچ۔2015ء ) پی ٹی وی یوم پاکستان کی مناسبت سے خصوصی نشریات پیش کررہا ہے۔ قرارداد پاکستان کی فکری وتاریخی افادیت کے ساتھ ساتھ ان نشریات میں وطن عزیز کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کے لئے قوم کے لازوال جذبے کی عکاسی کی جارہی ہے۔

(جاری ہے)

پی ٹی وی بولان بلوچی، براہوی اور پشتو میں خصوصی نشریات پیش کررہا ہے۔

متعلقہ عنوان :