دہشت گردی چاہے کسی بھی شکل میں ہو اس کی شدید مذمت کرتے ہیں کراچی ہو یا خیبر پختونخواہ اپنی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں،سینیٹر شاہی سید
ہفتہ 21 مارچ 2015 21:00
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21مارچ۔2015ء) عوامی نیشنل پارٹی ضلع کے حیدرآباد کے تحت باچا خان چوک پر جلسہ عام منعقد ہوا ۔ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے اے این پی سندھ کے سینیٹر شاہی سید نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی چاہے کسی بھی شکل میں ہو اس کی شدید مذمت کرتے ہیں کراچی ہو یا خیبر پختونخواہ اپنی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ۔
نارتھ نا ظم آباد میں رینجرز پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں ، دہشت گرد چاہے داڑھی والا ہو یا بغیر داڑھی والا دونوں کے خلاف بھرپور کاروائی کی جائے ، آج کے جلسہ عام سے ایک مرتبہ پھر اعلان کرتا ہوں کہ ANP میں کوئی مسلح ونگ نہیں ہے ، ۔سینیٹر شاہی سید نے مزید کہا کہ ہم عدم تشدد پر یقین رکھتے ہیں کسی کا حق چھیننا نہیں چاہتے اپنا آئینی حق مانگتے ہیں ، پختون خود کو سندھ میں لاوارث نہ سمجھیں دوسپر پاورز کی جنگ میں پختون دھرتی کو جہنم بنا دیا گیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.