محکمہ آبپاشی واٹر ریسورس مینجمنٹ کا انتہائی جامع اور منظم پروگرام ترتیب دے گا‘ ایشیائی ترقیاتی بنک اور جاپانی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی جیسے اہم انٹرنیشنل اداروں کا تکنیکی تعاون بھی حاصل کیا گیا ہے‘
صوبائی وزیر میاں یاور زمان کی کسانوں کے وفد سے گفتگو
ہفتہ 21 مارچ 2015 20:47
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21مارچ۔2015ء) صوبائی محکمہ آبپاشی نے نہری پانی کی بڑھتی ہوئی ضروریات کے پیش نظر آبی وسائل کو منظم کرنے کا فیصلہ کیا ہے تا کہ صوبہ بھر میں زرعی و صنعتی مقاصد کے لئے لوگوں کی ڈیمانڈ پوری کی جا سکے اس مقصد کے لئے بین الاقوامی ماہرین کا تکنیکی تعاون بھی حاصل کیا جا رہا ہے ۔یہ بات صوبائی وزیر آبپاشی وچیئرمین پیڈا میاں یاور زمان نے اپنی رہائش گاہ پر کسانوں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہی‘ وفد کی قیادت لوئر باری دوآب کینال ساہیوال ایریا واٹر بورڈ کے چیئرمین سردار ٹیپو عثمان کررہے تھے اس موقع پر محکمہ آبپاشی کے ایڈیشنل سیکرٹری (آپریشن ) چوہدری محمد اشرف ، جنرل منیجر چوہدری خاور نذیر،جنرل مینجر (آپریشن )پیڈا ملک محمد طارق کے علاوہ دیگر افسران بھی موجود تھے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.