پنجاب حکومت نے لاہور میں ڈینگی کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے تین ہزار ورکرز براہ براہ راست بھرتی کرنے کی منظوری دیدی

ہفتہ 21 مارچ 2015 16:59

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2015ء) پنجاب حکومت نے صوبائی دارالحکومت لاہور میں ڈینگی کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے تین ہزار ورکرز براہ براہ راست بھرتی کرنے کی منظوری دی ہے، اس سلسلے میں بلائے گئے محکمہ صحت پنجاب کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ لاہور کے عوام کو ڈینگی بارے آگاہی دینے کیلئے تشہیری مہم شروع کی جائے سیمینار منعقد کیے جائیں اور عملی طور پر ڈینگی کے پھیلاؤ کا باعث بننے والے مقامات جن میں مارکیٹیں ہوٹلز اور دیگر عمارتیں شامل نہیں کی، کڑی مانیٹرنگ کی جائے اور اس سلسلے میں بنائے گئے قانون پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے۔

متعلقہ عنوان :