ستمبر 2013میں شروع ہونیوالا کراچی آپریشن کامیابی سے جاری ہے،ڈی آئی جی ایسٹ
ہفتہ 21 مارچ 2015 16:25
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2015ء) ڈی آئی جی ایسٹ منیر احمد شیخ نے کہا ہے کہ ستمبر 2013میں شروع ہونے والا کراچی آپریشن کامیابی سے جاری ہے ۔قومی سلامتی کے اداروں کی اطلاع پر چھاپہ مارکر تعلیمی اداروں کی بسوں میں لوٹ مار کرنے والے15ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔یہ بات انہوں نے ہفتہ کوایس ایس پی ایسٹ کے دفتر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتائی ۔
اس موقع پر ایس ایس پی ایسٹ پیر محمد شاہ ارو زون کے دیگر اعلی افسران موجود تھے ۔ڈی آئی جی منیر احمد شیخ نے کہا کہ گلشن اقبال پولیس نے کارروائی کرکے اقبال وسیم باغ کے پاس جامعہ کراچی اور بحریہ کالج کی بس میں سوار طالبات سے اسلحہ کے زور پر موبائل فونز ،نقدی اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہونے والے ملزم فہیم ولد شبیر احمد کو گرفتار کرلیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.