Live Updates

” ایکسپر یس وے وڈا کم ہے او میں کرریاں ہاں ،رنگ روڈ چھوٹا کم ہے او شہباز شریف صاحب کرن گے “

وزیر اعظم نواز شریف کی ور کرز کنونشن میں کارکنوں سے پنجابی میں گفتگو

ہفتہ 21 مارچ 2015 16:21

” ایکسپر یس وے وڈا کم ہے او میں کرریاں ہاں ،رنگ روڈ چھوٹا کم ہے او شہباز ..

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2015ء) وزیر اعظم محمدنوازشریف نے سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کے دور ان پنجاب میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ” ایکسپر یس وے وڈا کم ہے او میں کرریاں ہاں رنگ روڈ چھوٹا کم ہے او شہباز شریف صاحب کرن گے “سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن میں خطاب کے دور ان کارکنوں کی جانب سے رنگ روڈ کے مطالبہ پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے لاہور سے سیالکوٹ تک ایکسپر یس وے بنانے کا اعلان کرتے ہوئے پنجابی میں کہاکہ ”ایکسپریس وے وڈا کم اے او میں کرریاں ہاں رنگ روڈ چھوٹا کم ہے او شہباز شریف صاحب کرن گے اس موقع پر کارکنوں نے وزیر اعظم نواز شریف کے نعرے بھی لگائے ۔

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات