لاہور : وزیر اعلی پنجاب نے اپنا روزگار سکیم کے تحت گاڑیوں کی تقسیم کا باقاعدہ آغاز کر دیا، خود بھی گاڑی ڈرائیو کی۔

ہفتہ 21 مارچ 2015 16:15

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 مارچ 2015 ء) : وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے اپنا روزگار کے تحت گاڑیوں کی تقسیم کا باقاعدہ آغاز کر دیا.

(جاری ہے)

وزیر اعلیٰ پنجاب کے اس منصوبے پر 31 ارب روپے کی لاگت آئی ہے جس میں 50 ہزار مال اور مسافر بردار گاڑیاں عوام میں موجود مستحق افراد میں تقسیم کی جائیں گی. اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے 4 افرااد میں گاڑیوں کی چابیاں تقسیم کیں جبکہ خود بھی گاڑی ڈرائیو کی. شہباز شریف کا کہنا تھا کہ کوشش ہے کہ بے روزگاری کا جلد خاتمہ کیا جائے.

متعلقہ عنوان :